حارث رؤف  ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل  تیز ترین وکٹوں کی سنچری مکمل کرکے بولر بن گئے

حارث رؤف  ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل  تیز ترین وکٹوں کی سنچری مکمل کرکے بولر بن گئے

(ویب ڈیسک ) پاکستان کے فاسٹ بولر حارث رؤف  ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل  تیز ترین وکٹوں کی سنچری مکمل کرکے بولر بن گئے۔

پاکستان کے فاسٹ بولر حارث رؤف نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں وکٹوں کی سنچری مکمل کرلی، وہ تیز ترین وکٹوں کی سنچری مکمل کرنے والے فاسٹ بولر بن گئے ہیں ۔انہوں نے   کینیڈا کیخلاف میچ میں یہ سنگ میل عبور کیا۔

حارث رؤف نے 71 ٹی ٹوئنٹی میچز میں 100 وکٹیں مکمل کیں ۔ مجموعی طور پر حارث رؤف 100 وکٹیں  حاصل کرنے والے تیسرے تیز  ترین بولر ہیں۔

  حارث رؤف 100 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل وکٹیں لینے والے دوسرے پاکستانی ہیں۔ شاداب خان 107 وکٹوں کے ساتھ سب سے زیادہ ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل وکٹ لینے والے پاکستانی  بولر ہیں۔

Watch Live Public News