ہم جواب دینگے تو گونج دنیا کو سنائی دے گی، پاک فوج کاایک ایک لفظ سچ ثابت ہوگیا

ہم جواب دینگے تو گونج دنیا کو سنائی دے گی، پاک فوج کاایک ایک لفظ سچ ثابت ہوگیا
کیپشن: ہم جواب دینگے تو گونج دنیا کو سنائی دے گی، پاک فوج کاایک ایک لفظ سچ ثابت ہوگیا

ویب ڈیسک:  جب ہم جواب دینگے تو گونج دنیا کو سنائی دے گی،، پاک فوج نے اپنا ایک ایک لفظ سچ ثابت کر دکھایا۔

 تفصیلات کے مطابق افواج پاکستان نے بھارت کی جانب سے رات کی تاریکی میں کیے گئے بزدلانہ حملے کا دن کی روشنی میں بھر پور جواب دیا۔

پاک افواج کے بھر پور اور مؤثر جواب کو دنیا بھر نے دیکھا بھی اور اس کی گونج واشنگٹن تک سنائی دی۔

بھارت پاکستان کے اس دم دار جواب کے بعد بھیگی بلی بن گیا اور مودی کو ٹرمپ سے پاکستان کو روکنے کی درخواست کرنا پڑی۔

Watch Live Public News