اعلامیے میں کہا گیا ہے مانیٹری پالیسی کمیٹی کے اجلاس میں اندازہ لگایا کہ مالی سال 24 کی دوسری ششماہی میں افراط زر میں نمایاں کمی متوقع ہے۔1/4 The Monetary Policy Committee (MPC) decided to maintain the policy rate at 22 percent in its meeting today. See https://t.co/hmLGPgsZq3#SBPMonetaryPolicy pic.twitter.com/GLMsRZbEXM
— SBP (@StateBank_Pak) December 12, 2023
کراچی : اسٹیٹ بینک نے شرح سود 22 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا ہے، اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری بیان کے مطابق شرح سود 22 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔