ویب ڈیسک: ایرانی میزائل حملوں کے بعد اسرائیل میں ہونے والی تباہی کے مناظر سامنے آ گئے ہیں۔
اسرائیل میں موجود ایک بھارتی خاتون رپورٹر نے ایرانی میزائل حملوں سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا اور تباہی کے مناظر دکھائے۔
ईरान ने मिसाइल से गिराया इजरायल में 500kg का बम, चारों तरफ तबाही और बर्बादी!
— Mohd Safur (@Imsafur20) March 11, 2026
इजराइल की ये हालत बनाने में अमेरिका का हाथ है क्युकी इजराइल अमेरिका के ऊपर ही कूदता है !
सुनने में ये भी आ रहा है की 11 मार्च यानी आज की सुबह में ईरान ने लगातार 3 घंटे मिसाइल दागे है इजराइल पर ! pic.twitter.com/rDGQBIWLAf
رپورٹر حال ہی میں بیت شمیش کے اس مقام پر پہنچیں جہاں ایک بم شیلٹر پر ایرانی میزائل گرنے کا واقعہ پیش آیا تھا۔ مناظر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ علاقے میں ہر طرف ملبہ بکھرا ہوا ہے۔
رپورٹ کے مطابق یہ بنکر میزائل حملوں سے تحفظ کے لیے بنایا گیا تھا تاہم تقریباً پانچ سو کلوگرام وارہیڈ کے حامل میزائل کے گرنے سے بنکر مکمل طور پر تباہ ہو گیا۔
رپورٹر کے مطابق اس میزائل حملے میں نو اسرائیلی ہلاک جبکہ پچاس سے زائد افراد زخمی ہوئے ہیں۔