پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر کمی 

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر کمی 

(ویب ڈیسک) پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر کمی کردی گئی۔

اوگرا نے پیٹرولیم  مصنوعات  کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 3 روپے کمی سے   پیٹرول کی نئی قیمت 332 روپے فی لیٹر مقرر  ہوگئی۔

نوٹیفکیشن کے مطابق   ڈیزل کی قیمت میں 4 روپے کمی ہوئی ہے جس کے بعدڈیزل کی نئی قیمت 360 روپے فی لیٹر  ہوگئی ہے۔

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے اطلاق اج رات 12 بجے سے ہوگا ۔پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتیں 13 نومبر تک نافذ العمل رہیں گی۔

Watch Live Public News