(ویب ڈیسک ) پولیس کا سوشل میڈیا پر غیر اخلاقی مواد پھیلانے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔
مشہور ٹک ٹاکر حسنین کو گرفتار کرلیا گیا۔ ٹک ٹاکر حسنین نے عوام سے معذرت کرلی۔
گرفتار ٹک ٹاکر فحش مواد اپ لوڈ اور لائیو غیر اخلاقی حرکات کرتاتھا۔
ٹک ٹاکر حسنین نے معذرت کی اور آئندہ حرکت نہ کرنے کی یقین دہانی کرائی۔
ڈی پی او محمد وقاص خان کی ہدایت پر کارروائیاں تیز کردی گئی ہیں ۔