نیا اپوزیشن لیڈر کون؟ پی ٹی آئی کا سردار ایاز صادق کو لکھا خط سامنے آگیا

نیا اپوزیشن لیڈر کون؟ پی ٹی آئی کا سردار ایاز صادق کو لکھا خط سامنے آگیا

ویب ڈیسک:قومی اسمبلی میں پی ٹی آئی کے چیف وہپ ملک عامر ڈوگر نے اپوزیشن لیڈر کی تقرری سے متعلق اسپیکر سردار ایاز صادق کو خط لکھا دیا۔

خط کے متن میں لکھا گیا کہ’اپوزیشن کی اکثریت محمود خان اچکزئی کو متفقہ طور پر قائد حزبِ اختلاف نامزد کر چکی ہے، اپوزیشن لیڈر کا عہدہ تاحال خالی ہے، جمہوری روایات کے تحت اپوزیشن کو اپنا قائد منتخب کرنے کا حق حاصل ہے۔

قومی اسمبلی رولز آف پروسیجر اینڈ کنڈکٹ 2007 کے رول 39 کے تحت فوری نوٹی فکیشن جاری کیا جائے۔

Watch Live Public News