حافظ آباد: زہریلی مٹھائی کھانے سے 4 بچے جاں بحق، ایک کی حالت تشویشناک

حافظ آباد: زہریلی مٹھائی کھانے سے 4 بچے جاں بحق، ایک کی حالت تشویشناک

ویب ڈیسک: حافظ آباد کے علاقہ قلعہ صاحب سنگھ میں مبینہ طور پر زہر دینے کا واقعہ،  چار بچے جاں بحق  ہوگئے جبکہ ایک بچے کی حالت تشویشناک  بتائی جارہی ہے۔

تفصیلات کےمطابق  متاثرہ بچے ڈی ایچ کیو ہسپتال میں زیر علاج ہیں، متاثرہ بچوں کا تعلق مسیحی خاندان سے ہے۔

ضلعی انتظامیہ ،محکمہ صحت کے افسران اور ڈاکٹروں کی ٹیم ہسپتال پہنچ گئی ، ورثا کا کہنا تھا کہ بچوں کو زہریلی مٹھائی کھلائی گئی۔

Watch Live Public News