بھارت  کیخلاف معرکہ حق میں تاریخی کامیابی ،صدر نے فیلڈ مارشل کو ہلال جرات سے نواز دیا

بھارت  کیخلاف معرکہ حق میں تاریخی کامیابی ،صدر نے فیلڈ مارشل کو ہلال جرات سے نواز دیا

(ویب ڈیسک )  معرکہ حق میں بھارت کو تاریخی شکست دینے  کے اعتراف میں صدر مملکت آصف زرداری  نے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو ہلال جرات سے نواز دیا۔

تفصیلات کے مطابق  معرکہ حق میں بھارت کو فضائی جنگ میں دھول چٹانے پر  چیف آف ائر اسٹاف ائیر مارشل ظہیر احمد بابر سدھو کو ہلال جرات سے نوازا گیا۔صدر نے بحری سرحدوں کی حفاظت یقینی بنانے   پر نیول چیف ایڈمرل نوید اشرف کو نشان امتیاز عطا کیا۔

اس کے علاوہ  چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا کو نشان امتیاز عطا کیا گیا۔

Watch Live Public News