پبلک نیوز ہیڈلائنز، شام 06 بجے، 14 فروری 2021

پبلک نیوز ہیڈلائنز، شام 06 بجے، 14 فروری 2021

لاہور میں پاکستان اور جنوبی افریقہ کا زورکا جوڑ پڑ گیا، شاہینوں کا ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ، مہمان ٹیم کی بیٹنگ جاری، قومی ٹیم کے پاس سیریز جیتنے کا سنہری موقع

موسم بدل گیا، مولانا فضل الرحمن کو حلوہ کھلانے کی پیشکش واپس لیتا ہوں، بلاول میرے دل کے قریب ہے، وہ دل سے میری بات سمجھتا ہے، آصف زرداری کو میری بات سمجھ آگئی ہے، شیخ رشید

ترجمان الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ سینیٹ انتخابات آزادانہ اور منصفانہ کروانے کے لیے پوری طرح تیار ہیں۔ غیر ضروری بیانات سے الیکشن کمیشن کی حیثیت متنازع بنانے سے گریز کیا جائے

دنیا بھر میں کورونا سے اموات کی تعداد 24 لاکھ سے تجاوز کرگئی، کورونا کیسز کی تعداد 10کروڑ 91 لاکھ 4 ہزار 991 ہوگئی

کرکٹ کےدیوانے بے قرار، پی ایس ایل میں صرف 6 دن کا اور انتظار، رنگا رنگ افتتاحی تقریب استنبول میں کرانے کا فیصلہ، پی ایس ایل کا گانا گانے والے فنکار ترکی پہنچ گئے

Watch Live Public News

شازیہ بشیر نےلاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی سے ایم فل کی ڈگری کر رکھی ہے۔ پبلک نیوز کا حصہ بننے سے قبل 42 نیوز اور سٹی42 میں بطور کانٹینٹ رائٹر کام کر چکی ہیں۔