امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کی تقریر کے دوران خاتون  کے قاتل قاتل  کے نعرے

امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کی تقریر کے دوران خاتون  کے قاتل قاتل  کے نعرے

(ویب ڈیسک ) واشنگٹن میں امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کی تقریر کے دوران فلسطین کے حق میں نعرے لگ گئے۔

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق   انٹونی بلنکن اٹلانٹک کونسل میں پریس کانفرنس کررہے تھے کہ اس دوران ایک شخص اور خاتون نے نعرے لگانا شروع کردیے۔

احتجاج کرنے والوں نے انٹونی بلنکن کو جنگی جرائم کا ذمے دار قرار دیا۔

رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ پولیس نے احتجاج کرنے والوں کو ہال سے باہر نکال دیا۔

Watch Live Public News