پبلک نیوز ہیڈلائنز،رات12بجے،15 جولائی 2021

پبلک نیوز ہیڈلائنز،رات12بجے،15 جولائی 2021
سابق صدر ممنون حسین کا علالت کے باعث انتقال، بیٹے ارسلان ممنون کی جانب سے تصدیق عالمی منڈی میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان، مقامی منڈی میں بھی پٹرولیم قیمتیں بڑھنے کا امکان پاکستان کے فاسٹ باؤلر وہاب ریاض کو انگلینڈ کا ورک پرمٹ ویزہ مل گیا ہے شہر کے مخلتف علاقوں میں بارش کا سلسلہ جاری، بارش کیوجہ سے ٹریفک سست رفتار میں رواں دواں، سی ٹی او لاہور کی بارش کے دوران شہریوں کی مدد یقینی بنانے کی ہدایت، ڈپٹی کمشنر صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے میدان میں آ گئے خاتون کی نازیبا تصاویر بنا کر بلیک میلنگ کا ایک اور کیس سامنے آ گیا ہے۔ آبپارہ پولیس نے جی سیون کی رہائشی خاتون کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا ہے

Watch Live Public News

شازیہ بشیر نےلاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی سے ایم فل کی ڈگری کر رکھی ہے۔ پبلک نیوز کا حصہ بننے سے قبل 42 نیوز اور سٹی42 میں بطور کانٹینٹ رائٹر کام کر چکی ہیں۔