بھارتی کھلاڑیوں سے ہار برداشت نہ ہوئی، لڑائی پر اتر آئے

بھارتی کھلاڑیوں سے ہار برداشت نہ ہوئی، لڑائی پر اتر آئے

(ویب ڈیسک) بھارتی کھلاڑیوں سے ہار برداشت نہ ہوئی اور لڑائی پر اتر آئے۔

سری لنکا اے اور بھارتی اے ٹیم کے درمیان میچ میں بھارتی کھلاڑی ویبہو سوریا ونشی آپے سے باہر ہوگئے۔

سپر اوور پر فیصلہ ہونے والے سنسنی خیز میچ میں بھارتی ٹیم کو شکست ہوئی۔دمبولا میں ہونے والے میچ میں بھارتی ٹیم سپر اوور میں 17 رنز نہ بنا سکی۔

شکست کے بعد سوریا ونشی نے سری لنکن کھلاڑی وشین ہالامباگے کو دھکا دیا اور مارنے کی کوشش کی۔سری لنکن کھلاڑیوں نے بیچ بچاؤ کرایا۔

اس سے قبل میچ میں کپتان تلک ورما امپائرز کے ساتھ بھی بار بار الجھتے رہے۔

Watch Live Public News