امریکاکافیض حمید سمیت دیگر سابق فوجیوں کی گرفتاری پربڑابیان آگیا

امریکاکافیض حمید سمیت دیگر سابق فوجیوں کی گرفتاری پربڑابیان آگیا
کیپشن: امریکاکافیض حمید سمیت دیگر سابق فوجیوں کی گرفتاری پربڑابیان آگیا

ویب ڈیسک:امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون کا کہنا ہے کہ سابق فوجیوں کی گرفتاری پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے۔

 تفصیلا ت کے مطابق پینٹاگون کے ترجمان میجر جنرل پیٹرک رائیڈر نے بیان میں کہا کہ پاکستان اور امریکا کے درمیان مستحکم شراکت داری ہے۔ سابق فوجیوں کی گرفتاری پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے۔ امریکا پاکستان کے ساتھ کام کرنے کے لیے پرعزم ہے۔

یہ بھی پڑھیں:  کومل عزیز کاشادی کااعلان،دلہاکون؟اہم خبرآگئی

یہ بھی پڑھیں: پی ٹی آئی کے اہم رہنما کےاستعفے پر علی امین گنڈاپورکا سخت ردعمل

ترجمان کا مزید کہنا تھا کہ علاقائی سلامتی اور مشترکا اہداف کے حصول کے لیے پاکستان کی مدد کرتے رہیں گے۔ دونوں ممالک کی فوجی اور سیاسی قیادت میں دو طرفہ امور پر بات ہوتی رہتی ہے۔ سابق فوجیوں کی گرفتاری کی رپورٹ سے آگاہ ہیں۔

Watch Live Public News