پبلک نیوز ہیڈلائنز، دوپہر 12 بجے، 16 فروری 2021

پبلک نیوز ہیڈلائنز، دوپہر 12 بجے، 16 فروری 2021
سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کے کاغذات نامزدگی چیلنج، پی ٹی آئی نے حقائق چھپانے کے الزام پر درخواست دائرکردی،اسلام آبادہائیکورٹ کاتجاوزات کےخاتمے پربڑا فیصلہ، کچہری کے ارد گرد غیر قانونی وکلاء چیمبرز گرانے کا حکمڈیلی میل کی اسٹوری پر چوروں کو مور پڑگئے، شہزاداکبر نے کاوے موسوی سے خفیہ ملاقات کی تھی، حکومت بتائے وہ کس کی اجازت سے ملے؟ مریم اورنگزیبنوازشریف علاج مکمل ہوتے ہی واپس آجائیں گے ،سینیٹ میں آج تک اس طرح کی خریدوفروخت نہیں دیکھی، ملک میں احتساب کا دہرا نظام نہیں چل سکتا، شاہد خاقان عباسیوزیر خارجہ شاہ محمود قریشی دو روزہ دورے پر مصر روانہ، گفتگومیں کہا، دونوں ممالک کے درمیان معاشی تعاون کے فروغ کے وسیع امکانات موجود ہیں

Watch Live Public News

شازیہ بشیر نےلاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی سے ایم فل کی ڈگری کر رکھی ہے۔ پبلک نیوز کا حصہ بننے سے قبل 42 نیوز اور سٹی42 میں بطور کانٹینٹ رائٹر کام کر چکی ہیں۔