(ویب ڈیسک ) امریکا ایران معاہدے پر ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کا اہم بیان آگیا۔
ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کا کہنا ہے کہ لبنان پر کسی بھی اسرائیلی حملے یا کسی علاقے پر قبضہ امریکا ایران معاہدے کی خلاف ورزی ہوگا، ممکنہ طور پرجمعہ کو امریکا ایران کے درمیان مذاکرات کا نیا دورسوئٹزرلینڈ میں شروع گا۔
انہوں نے کہا کہ مفاہمتی یادداشت میں ایک طرف امریکا اور اسرائیل ہیں اور دوسری جانب ایران اورحزب اللہ فریق ہیں۔