ویب ڈیسک: احتساب عدالت نے مریم نواز اور نواز شریف کے خلاف چوہدری شوگر ملز کیس میں تحقیقات بند کرنے کی حتمی منظوری دے دی۔
جج رانا عارف ے نیب کی درخواست پر فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ کیس میں کرپشن کے شواہد نہیں ملے۔
نیب پراسیکیوٹر انتخاب نے دلائل میں موقف پیش کیا کہ مریم نواز اور نواز شریف کے خلاف کوئی قابل اعتراض شواہد موجود نہیں۔