حکومت نے پیٹرول ، ڈیزل کی قیمت میں 5 روپے فی لیٹر کمی کردی

حکومت نے پیٹرول ، ڈیزل کی قیمت میں 5 روپے فی لیٹر کمی کردی

ٌٌّّْْٗٗ(ویب ڈیسک)حکومت کی جانب سے پیٹرول ، ڈیزل کی قیمت میں 5 روپے فی لیٹر کمی کردی گئی۔

تفصیلات کے مطابق    پیٹرول کی قیمت میں فی لیٹر 5 روپے کمی کردی گئی جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 409 روپے 78 پیسے فی لیٹر ہوگئی ہے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں بھی 5 روپے فی لیٹر کمی کی گئی ہے جس کے بعد ڈیزل کی نئی قیمت 409 روپے 58 پیسے فی لیٹر ہوگئی ہے

Watch Live Public News