شاہین آفریدی تیسرا ون ڈے کھیلیں گے یا نہیں؟ اہم خبر آگئی

شاہین آفریدی تیسرا ون ڈے کھیلیں گے یا نہیں؟ اہم خبر آگئی
کیپشن: شاہین آفریدی تیسرا ون ڈے کھیلیں گے یا نہیں؟ اہم خبر آگئی

ویب ڈیسک: پاکستان کی ون ڈے ٹیم کے کپتان شاہین آفریدی مکمل صحت یاب ہو گئے۔

تفصیلات کے مطابق ذرائع کاکہنا ہے کہ شاہین آفریدی کو تیسرے میچ کیلئے فٹ قراردیدیا گیا۔

یادرہے کہ شاہین آفریدی طبیعت ناسازی کے باعث سری لنکا کیخلاف دوسرا میچ نہیں کھیل سکے تھے۔

Watch Live Public News