چوہدری سالک حسین نے وزیراعلیٰ پنجاب کے نوٹس کا جواب بھیج دیا

چوہدری سالک حسین نے وزیراعلیٰ پنجاب کے نوٹس کا جواب بھیج دیا
کیپشن: چوہدری سالک حسین نے وزیراعلیٰ پنجاب کے نوٹس کا جواب بھیج دیا

ویب ڈیسک: وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی جانب سے جاری کردہ نوٹس کا جواب بھیج دیا ہے۔

ذرائع کے مطابق، چوہدری سالک حسین نے 5 ارب روپے ہرجانے کے مطالبے پر مبنی نوٹس کے حوالے سے اپنا جواب ایڈووکیٹ جنرل آفس میں جمع کرا دیا ہے۔

ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ وفاقی وزیر نے اپنے جواب میں ایک آڈٹ رپورٹ کا حوالہ دیا ہے جس میں سامنے آنے والی بے ضابطگیوں کی نشاندہی کی ہ گئی ہے۔

Watch Live Public News