اداکارہ میرا کا مبینہ طور پر ملازمہ پر تشدد ، سی سی ٹی وی سامنے آگئی

اداکارہ میرا کا مبینہ طور پر ملازمہ پر تشدد ، سی سی ٹی وی سامنے آگئی

(ویب ڈیسک ) معروف اداکارہ میرا کی مبینہ طور پر ملازمہ پر تشدد کی ویڈیو کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی ہے۔

معروف اداکارہ میرا نے مبینہ طور پر ملازمہ کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔تشدد کی سی سی ٹی وی سامنے آ گئی۔ویڈیو میں اداکارہ کو ملازمہ پر گھر کے مین گیٹ پر ملازمہ کو دھکے اور تھپڑ مارتے دیکھا جا سکتا ہے ۔

واقعہ ڈی ایچ اے فیز 5 میں پیش آیا۔

ملازمہ نے تشدد کے خلاف متعلقہ تھانہ میں درخواست دے دی۔

Watch Live Public News