فیصل آباد: 13سالہ لڑکا زیادتی کے بعدقتل

فیصل آباد: 13سالہ لڑکا زیادتی کے بعدقتل
کیپشن: فیصل آباد: 13سالہ لڑکا زیادتی کے بعدقتل

ویب ڈیسک: فیصل آباد میں ڈجکوٹ کے نواحی علاقے 270 رب میں 13 سالہ محنت کش لڑکے کو اغواء کے بعد قتل کردیاگیا۔

تفصیلات کے مطابق پولیس کا کہنا ہےکہ لڑکے  کی لاش گاؤں کے قریب  خالی پلاٹ سے ملی،عبد القدیر رات کو انڈے فروخت کرتا تھا،گھر واپس نہ آنے پر پولیس کو اطاع دی گئی۔ لڑکے کاگلا کاٹ کر قتل کیا گیا۔13 اہل علاقہ کا کہنا ہےکہ 13سالہ عبد القدیر کو مبینہ زیادتی کے بعد قتل کیا گیا ہے۔

Watch Live Public News