سونے کی   فی تولہ قیمت میں 500 روپے کا اضافہ

سونے کی   فی تولہ قیمت میں 500 روپے کا اضافہ

(ویب ڈیسک ) سونے کی فی تولہ قیمت میں 500 روپے کا اضافہ  ہوگیا۔

ملک بھر میں   فی تولہ سونے کی قیمت  500 رو پے  اضافے سے 2 لاکھ 50 ہزار 700 رو پے ہوگئی جبکہ  دس گرام سونے کی قیمت 429 روپے اضافے کے بعد  2 لاکھ 14 ہزار  935 روپے ہوگئی۔   چاندی کی فی تولہ قیمت 2780 رو پے پر مستحکم رہی۔

ادھر عالمی مارکیٹ میں  سونا 5 ڈالرز اضافے سے 2400 فی اونس ہوگیا ۔