حکومت کا ڈیزل کی قیمتوں میں 30 سے 32 روپے فی لٹر کمی کا فیصلہ 

حکومت کا ڈیزل کی قیمتوں میں 30 سے 32 روپے فی لٹر کمی کا فیصلہ 

(ویب ڈیسک) وفاقی حکومت نے ڈیزل کی قیمت میں بڑی کمی کا فیصلہ کیاہے۔

وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک کا کہنا ہے کہ ریفائنریز نے ڈیزل  کی قیمتوں میں نمایاں کمی کا فیصلہ کیا ہے، ڈیزل کی قیمتوں میں 30 سے32 روپے فی لٹر کمی کا امکان ہے۔

انہوں نے کہا کہ وزیراعظم  نے عوام  کا درد رکھتے ہوئے یہ ریلیف دینے کا فیصلہ کیا ہے،عالمی مارکیٹ میں پٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی ہوئی ہیں۔

علی پرویزملک نے کہا کہ ایران  امریکا جنگ میں ایک بار پھر شدت آئی ہے،حکومت جو کوشش کررہی ہے یہ مشکل وقت ضرور ختم ہوگا۔

Watch Live Public News