پیٹرول پر فی لیٹر ڈیلر مارجن میں 1 روپیہ 34 پیسے اضافے کی منظوری 

پیٹرول پر فی لیٹر ڈیلر مارجن میں 1 روپیہ 34 پیسے اضافے کی منظوری 

(ویب ڈیسک) ذرائع کے مطابق پیٹرول اور ڈیزل  پر فی لیٹر ڈیلر مارجن میں 1 روپیہ 34 پیسے اضافے کی منظوری دیدی گئی ۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ پیٹرول اور ڈیزل پر ڈیلر مارجن الگ الگ 9 روپے 98 پیسے فی لیٹر ہو جائے گا،اس وقت پیٹرول اورڈیزل پر الگ الگ8 روپے 64 پیسےفی لیٹر ڈیلرمارجن عائد ہے۔

وفاقی کابینہ نے ای سی سی کے فیصلے کی توثیق کر دی ہے۔

Watch Live Public News