حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا، نوٹیفکیشن جاری

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا، نوٹیفکیشن جاری

(ویب ڈیسک) حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا، جس کا نوٹیفکیشن بھی کردیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 27 پیسے فی لٹر اضافہ کیا گیا ہے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 1 روپے 64 پیسے اضافہ کای گیا ہے۔

پیٹرول کی نئی قیمت 337 روپے 78 پیسے مقرر  جبکہ ڈیزل کی فی لیٹر قیمت 364 روپے 70 پیسے مقرر کردی گئی۔

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اطلاق رات 12 بجے سے ہوگا ۔نئی قیمتیں 21 اگست تک نافذ العمل رہیں گی،

Watch Live Public News