اسرائیلی فوج کا آیت اللہ خامنہ ای کی رہائش گاہ پر حملے کا دعویٰ

اسرائیلی فوج کا آیت اللہ خامنہ ای کی رہائش گاہ پر حملے کا دعویٰ
کیپشن: اسرائیلی فوج کا آیت اللہ خامنہ ای کی رہائش گاہ پر حملے کا دعویٰ

ویب ڈیسک: اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کی رہائش گاہ کو نشانہ بنایا ہے۔

تفصیلات کے مطابق اسرائیلی فوجی حکام کی جانب سے حملے کی مزید تفصیلات فوری طور پر جاری نہیں کی گئیں۔نہ ہی کسی آزاد ذرائع سے خبر کی تصدیق ہوسکی ہے۔

ایرانی حکام کی طرف سےاس دعوے پر تاحال کوئی باضابطہ ردعمل سامنے نہیں آیا۔

Watch Live Public News