(ویب ڈیسک) ایرانی میڈیا کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی تہران روانہ ہوگئے ہیں ۔
ایرانی میڈیا کا کہنا ہے کہ محسن نقوی کا ایک ہفتے میں تہران کا یہ دوسرا دورہ ہے۔ محسن نقوی دورے میں ایرانی حکام سے ملاقاتیں کریں گے۔
ایرانی میڈیا کے مطابق پاکستان امریکا اور ایران کو مذاکرات کی میز پر لانے کی کوشش کر رہا ہے۔