(ویب ڈیسک) بھارت اپنی کمینی حرکتوں سے باز نہیں آ رہا، ایک بار پھر پاکستان ایئر فورس کے بارے میں جھوٹی اور بے بنیاد من گھڑت خبریں چلا رہا ہے۔
بھارتی میڈیا ایک بار پھر پاکستان ایئر فورس اور جے ایف-17 کے بارے میں غیر تصدیق شدہ رپورٹس اور پراپیگنڈا پھیلا رہا ہے۔
بھارتی میڈیا آئے روز پاکستان کے خلاف فیک نیوز پھیلا رہا ہے۔ دنیا بھر میں بھارتی میڈیا چینلز اپنی جھوٹی خبروں کی وجہ سے مذاق اور رسوائی کا باعث بن چکے ہیں۔