برین گروپ آف کالجز کے 26 سالہ تعلیمی سفر کا جشن، شعیب ایوب بٹالوی کی موٹیویشنل تقریر نے حاضرین کے دل جیت لیے

برین گروپ آف کالجز کے 26 سالہ تعلیمی سفر کا جشن، شعیب ایوب بٹالوی کی موٹیویشنل تقریر نے حاضرین کے دل جیت لیے
کیپشن: برین گروپ آف کالجز کے 26 سالہ تعلیمی سفر کا جشن، شعیب ایوب بٹالوی کی موٹیویشنل تقریر نے حاضرین کے دل جیت لیے

ویب ڈیسک: برین گروپ آف کالجز کے 26 سالہ شاندار تعلیمی سفر کی تکمیل پر الحمراء ہال لاہور میں شعیب ایوب بٹالوی کی موٹیویشنل اسپیچ نے حاضرین کے دل جیت لیے۔

رانا محمد اقبال صاحب نے اپنے خطاب میں خصوصی طور پر کہا کہ آج شعیب ایوب بٹالوی، چیئرمین ینگ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن، نے اپنی موٹیویشنل اسپیچ سے مجھے بھی متاثر اور موٹیویٹ کیا ہے۔                    

 چیرمین فاؤنڈر گروپ لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے  جناب شیخ  ابراہیم صاحب نے اپنے خطاب کے دوران شعیب ایوب بٹالوی صاحب کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا:

“شعیب بٹالوی جیسی شخصیات صدیوں میں ایک بار پیدا ہوتی ہیں۔”

انہوں نے تمام شرکاء سے درخواست کی کہ وہ شعیب بٹالوی صاحب کے احترام اور حوصلہ افزائی میں اپنی نشستوں سے کھڑے ہو کر تالیاں بجائیں۔
اور وزیرے قانون پنجاب رانا محمد اقبال صاحب نے شعیب ایوب بٹالوی کو بیسٹ ایواڈ سے ناوازا ۔

Watch Live Public News