ایران امریکا مذاکرات: وزیر اعظم اعلی سطح وفد کے ہمراہ سوئٹزرلینڈ پہنچ گئے

ایران امریکا مذاکرات: وزیر اعظم اعلی سطح وفد کے ہمراہ سوئٹزرلینڈ پہنچ گئے

(ویب ڈیسک ) ایران امریکا مذاکرات میں شرکت کیلئے وزیر اعظم شہباز شریف اعلی سطح وفد کے ہمراہ سوئٹزرلینڈ پہنچ گئے۔

تفصیلات کے مطابق  وزیراعظم محمد شہباز شریف اپنے وفد کے ہمراہ زیورخ پہنچ گئے ہیں۔ 

وزیراعظم شہباز شریف اور چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر 21 جون 2026 کو برگن اسٹاک، سوئٹزرلینڈ میں اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر عمل درآمد سے متعلق اعلیٰ سطحی مذاکرات میں شرکت کریں گے۔

Watch Live Public News