(ویب ڈیسک) وزیر اعظم شہباز شریف اور فیلڈمارشل سید عاصم منیر نے امریکی نائب صدر جے ڈی وینس سے ملاقات کی اور اس دوران خوشگوار جملوں کا تبادلہ ہوا۔
تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف نے امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کے ملاقات کی۔ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے بھی امریکی نائب صدر سے ملاقات کی۔ امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کے ساتھ جیرڈ کشنر اور اسٹیو وٹکوف بھی ملاقات میں موجود ہیں ۔
ملاقات کے دوران دونوں جانب سے خوشگوار جملوں کا تبالہ ہوا۔جے ڈی وینس، جیرڈ کشنر اور اسٹیو وٹکوف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے گلے ملے۔