(ویب ڈیسک) امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے کہا ہے کہ ہمیں پاکستان سے پیار ہے۔
امریکی نائب صدر جی ڈی وینس سے صحافی نے سوال کیا کہ اس تمام صورتحال میں پاکستان کے کردار کو کیسے دیکھتے ہیں۔
اس پر امریکی نائب صدر نے جواب دیا کہ بہت اچھا۔ہمیں پاکستان سے پیار ہے۔
قبل ازیں وزیر اعظم شہباز شریف نے امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کے ملاقات کی۔ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے بھی امریکی نائب صدر سے ملاقات کی۔ امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کے ساتھ جیرڈ کشنر اور اسٹیو وٹکوف بھی ملاقات میں موجود ہیں ۔
ملاقات کے دوران دونوں جانب سے خوشگوار جملوں کا تبالہ ہوا۔جے ڈی وینس، جیرڈ کشنر اور اسٹیو وٹکوف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے گلے ملے۔