کینیڈا مسجد کے بانی رکن کے قتل میں ملوث بیٹا گرفتار

کینیڈا مسجد کے بانی رکن کے قتل میں ملوث بیٹا گرفتار
کیپشن: کینیڈا مسجد کے بانی رکن کے قتل میں ملوث بیٹا گرفتار

 ویب ڈیسک: کینیڈا کے شہر اشوا میں اسلامک سینٹر ( مسجد) کے 80 سالہ بانی رکن کے قتل میں مبینہ طور پر بیٹا ملوث نکلا۔

پولیس نے 80 سالہ ابراہیم بالا کے 42 سالہ بیٹے صہیب بالا کو والد کے قتل میں ملوث ہونے پر گرفتار کر لیا گیا ہے۔

خیال رہے کہ قتل 16 اکتوبر کو ہوا تھا، قتل کے محرکات کے حوالے سے کوئی تفصیلات جاری نہیں کی گئیں۔

Watch Live Public News