میچ سے پہلے فخر زمان نے بھارتیوں  کے دل جیت لیے

میچ سے پہلے فخر زمان نے بھارتیوں  کے دل جیت لیے

(ویب ڈیسک ) میچ سے پہلے قومی کرکٹ ٹیم کے بیٹر  فخر زمان نے بھارتیوں  کے دل جیت لیے۔

سوشل میڈیا پر فخرزمان کی تصاویر وائرل ہو رہی ہیں جس میں وہ بھارتی فینز کو آٹو گراف دے رہے ہیں ۔

گزشتہ رات پاکستان کی پریکٹس سیشن کے دوران، بھارتی شائقین پاکستانی کھلاڑیوں سے آٹوگراف لینے کے لیے قطار میں کھڑے ہوئے اور فخر زمان کے ساتھ سیلفیاں بھی بنائیں۔

Watch Live Public News