وزیر اعظم نے25 اور 26 جون کو  ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا

وزیر اعظم نے25 اور 26 جون کو  ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا

(ویب ڈیسک ) وزیر اعظم شہباز شریف نے 25 اور 26 جون کو  ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا۔

تفصیلات کے مطابق  وزیراعظم شہباز شریف نے محرم الحرام کی چھٹیوں کی منظوری دے دی۔اس حوالے سے کابینہ ڈویژن نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔

جاری نوٹیفکیشن کے مطابق 25 اور 26 جون کو ملک بھر میں عام تعطیل ہو گی۔

Watch Live Public News