ویب ڈیسک: صوبائی دارالحکومت لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں دوسرے نمبر پر آ گیا۔ لاہور کی فضا انتہائی آلودہ ترین ہو گئی۔ بھارت کا شہر دہلی آلودہ ترین شہروں میں پہلے نمبر پر جبکہ لاہور آلودہ ترین شہروں میں دوسرے نمبر پر پہنچ گیا۔
تفصیلات کے مطابق صوبائی دارالحکومت لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں آج بھی دوسرے نمبر پر ہے۔ لاہور کی فضا انتہائی آلودہ ترین ہوگئی۔
بھارت کا شہر دہلی آلودہ ترین شہروں میں پہلے نمبر پر جبکہ لاہور آلودہ ترین شہروں میں دوسرے نمبر پر پہنچ گیا۔
بین الاقوامی ماہرین کے مطابق لاہور کی فضاء انتہائی مضر صحت قرار دی گئی ہے۔ ہوا میں نمی کا تناسب 69 فیصد جبکہ ہوا 5 کلومیٹر کی رفتار سے چل رہی ہے۔