انجیلو میتھیوز نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

انجیلو میتھیوز نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

(ویب ڈیسک )  سری لنکا کےآل راونڈرانجیلو میتھیوز نےٹیسٹ کرکٹ سےریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق  17 برس سری لنکا کےلیے خدمات سرانجام دینے والے انجیلو میتھیوز آئندہ ماہ بنگلہ دیش کے خلاف آخری ٹیسٹ کھیلیں گے تاہم  انجیلومیتھیوز وائٹ بال فارمیٹ کے لیےدستیاب رہیں گے ۔

خیال رہے کہ  انجیلومیتھیوز نے 118ٹیسٹ میچزمیں 8 ہزار 167 رنز بنائے  ہیں جبکہ انہوں  نے  33 ٹیسٹ وکٹیں بھی حاصل کیں۔

Watch Live Public News