کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے حسن نواز کا وارم اپ سیشن  کے دوران  انجرڈ ہوگئے

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے حسن نواز کا وارم اپ سیشن  کے دوران  انجرڈ ہوگئے

(ویب ڈیسک ) کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے حسن نواز کا وارم اپ سیشن  کے دوران  پاؤں مڑگیا۔

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم فائنل کیلیے ایل سی سی اے گراؤنڈ پر پریکٹس میں مصروف تھی۔    ٹریننگ سیشن    کے دوران   کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے حسن نواز کا دائیاں پاؤں مڑ گیا۔

حسن نواز گراونڈ میں ابتدائی طبی امداد دی گئی۔جس کے بعد انہیں ایمبولینس کے ذریعے ایکسرے کیلئے قریبی اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز پی ایس ایل سیزن 10 کے فائنل کے لیے کوالیفائی کرچکا ہے،ایونٹ کا فائنل میچ اتوار کو کھیلا جائے گا۔

Watch Live Public News