ویب ڈیسک: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کے دوران وزیراعظم شہباز شریف کو ’ فنٹاسٹک پرائم منسٹر‘ قرار دے دیا۔
پاکستان کا ذکر کرتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ وزیراعظم شہباز شریف کی درخواست پر انہوں نے پاک بھارت جنگ رکوانے میں کردار ادا کیا۔
واضح رہے کہ امریکی صدر اس سے قبل فیلڈ مارشل عاصم منیر کو بھی متعدد بار اپنا ’فیورٹ فیلڈ مارشل‘ قرار دے چکے ہیں۔