ویب ڈیسک: لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کو مکہ جوائنٹ ڈیفنس ایگریمنٹ کا پہلا سیکریٹری جنرل مقرر کر دیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق حکومت پاکستان نے لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کو مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کا پہلا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا۔
سیکرٹری جنرل کے طور پر لیفٹننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود اتحاد کے جنرل سیکرٹریٹ کی سربراہی کریں گے۔ مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کا سیکرٹیریٹ ریاض میں قائم کیا جا رہا ہے۔