ویب ڈیسک: وزارت دفاع نے تمام کنٹونمنٹ بورڈز کو تحلیل کر دیا ، تمام کنٹونمنٹ بورڈز میں نگران بورڈز کی فوری تقرری کا فیصلہ کیا گیا۔
سول ممبر آئندہ کنٹونمنٹ بورڈز کے انتخابات میں امیدوار نہیں ہوگا ، سابقہ فیصلے توثیق کے لیے مقرر کردہ نگران بورڈ کے سامنے رکھے جائیں ۔
منتخب ممبران حلف کی تاریخ سے آئندہ چار سال کے بعد عہدہ چھوڑ دیں گے ، وزارت دفاع کی جانب سے بضابطہ طور پر نوٹی فکیشن جاری کر دیا گیا۔