تصویر میں چھپا چوہا ڈھونڈ کر دکھائیں؟

تصویر میں چھپا چوہا ڈھونڈ کر دکھائیں؟
تصاویر میں چھپی اشیا ڈھونڈنا دماغ کے لیے ایک اچھی خاصی مشق ہوتی ہے۔ دوسری جانب تصویروں میں اشیا کو چھپانا ایک مہارت کا کام ہے جو کہ تصویر بنانے والے کی مہارت کی عکاسی بھی کرتا ہے اور یہ دیکھنے والے کے مشاہدے کی عادت اور حاضر دماغی کا بھی بتاتی ہے۔ آج ہم آپ کیلئے ایسی ہی ایک تصویر لیکر آئے ہیں جس میں چھپی ہوئی ایک اور تصویر ڈھونڈنا آپ کی ذہانت کی نشاندہی کرے گا۔یہ تصویر دو خواتین کی ہے جو چائے سے لطف اندوز ہورہی ہیں لیکن کمرے میں صرف یہی دو خواتین موجود نہیں بلکہ 2 چوہے بھی موجود ہیں۔ایک چوہا تو کرسی کے ساتھ موجود ہی ہے لیکن دوسرا چوہا چھپا ہوا ہے، آپ کو اسے ہی ڈھونڈنا ہے اور آپ کے پاس صرف 5 سیکنڈز کا وقت ہے۔ ⬇ ⬇ ⬇ ⬇ ⬇ ⬇ ⬇ ⬇ ⬇ ⬇ کیا آپ نے اسے ڈھونڈ لیا؟ ⬇ ⬇ ⬇ ⬇ ⬇ ⬇ ⬇ ⬇ ⬇ ⬇ اس‌کا‌صحیح جواب ہے

Watch Live Public News

ایڈیٹر

احمد علی کیف نے یونیورسٹی آف لاہور سے ایم فل کی ڈگری حاصل کر رکھی ہے۔ پبلک نیوز کا حصہ بننے سے قبل 24 نیوز اور سٹی 42 کا بطور ویب کانٹینٹ ٹیم لیڈ حصہ رہ چکے ہیں۔