پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
کیپشن: پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

ویب ڈیسک: حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کیا ہے۔

پیٹرولیم ڈویژن نے قیمتوں میں کمی کے حوالے سے ایک نوٹیفکیشن جاری کیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق، پیٹرول کی قیمت میں 1.93 روپے فی لیٹر کمی کی گئی ہے، جس کے بعد نئی قیمت 390.12 روپے فی لیٹر مقرر ہو گئی ہے۔

ڈیزل کی قیمت میں 4.21 روپے فی لیٹر کمی کی گئی ہے، اور اس کی نئی قیمت 414.75 روپے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔

اعلامیے کے مطابق، پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتیں 24 ستمبر سے نافذ العمل ہیں۔

Watch Live Public News