آزاد کشمیر کے سابق صدر راجہ ذوالقرنین انتقال کر گئے، ایک روزہ سوگ کا اعلان

 آزاد کشمیر کے سابق صدر راجہ ذوالقرنین انتقال کر گئے، ایک روزہ سوگ کا اعلان
کیپشن:  آزاد کشمیر کے سابق صدر راجہ ذوالقرنین انتقال کر گئے، ایک روزہ سوگ کا اعلان

ویب ڈیسک: آزاد جموں و کشمیر کے سابق صدر راجہ ذوالقرنین انتقال کر گئے، ان کی نمازِ جنازہ کل ضلع بھمبر میں ادا کی جائے گی۔

سابق صدر کے انتقال پر آزاد کشمیر حکومت نے ایک روزہ سوگ کا اعلان کردیا ہے، جس کے تحت کل سرکاری عمارتوں پر قومی پرچم سرنگوں رہے گا۔

راجہ ذوالقرنین کی تدفین سرکاری اعزاز کے ساتھ کی جائے گی۔

 

Watch Live Public News