مہوش حیات کی نازیبالباس میں تصویرسوشل میڈیا پرلیک،صارفین سیخ پا

مہوش حیات کی نازیبالباس میں تصویرسوشل میڈیا پرلیک،صارفین سیخ پا
کیپشن: مہوش حیات کی نازیبالباس میں تصویرسوشل میڈیا پرلیک،صارفین سیخ پا

ویب ڈیسک: اداکارہ مہوش حیات کا   نازیبا عروسی جوڑا توجہ کا مرکز بننے کے ساتھ ساتھ اداکارہ کو تنقید نشانہ بھی بنانے کا سبب بن  گیا۔

 تفصیلات کے مطابق ایک فیشن شو کیلئے پہنے گئے  جوڑے میں مہوش حیات کو دیکھ کر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے شدید تنقید کی جارہی ہے کیونکہ لہنگا چولی ہونے کے باوجود لباس کافی بولڈ ہے۔

ایک سوشل میڈیا صارف نے تنقید کرتے ہوئے کہا کہ اداکاراؤں کو پورے کپڑے پہننے کا کوئی شوق نہیں کیونکہ بولڈ لباس پہن کر ہی یہ لائم لائٹ میں آ پاتی ہیں۔ایک اور صارف نے لکھا کہ  وقت آگیا ہے کہ مہوش حیات کو ستارہ  حیات سے نواز دیا جائے۔

Watch Live Public News