جدہ سےکراچی آنیوالی خاتون مسافر دوران پرواز انتقال کرگئیں

 جدہ سےکراچی آنیوالی خاتون مسافر دوران پرواز انتقال کرگئیں
کیپشن: جدہ سےکراچی آنیوالی خاتون مسافر دوران پرواز انتقال کرگئیں

ویب ڈیسک: جدہ سے کراچی سے آنے والی فلائٹ کی خاتون مسافر راشدہ حامد دوران پرواز انتقال کرگئیں۔

تفصیلات کے مطابق راشدہ حامد جہاز کےلینڈنگ کے وقت حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کرگئیں۔ خاتون جدہ سے کراچی نجی ایئرلائن کی پرواز ایس وی 700 میں آرہی تھی۔

جہاز کراچی لینڈ ہونے سے قبل ہی خاتون کو دل کو دورہ پڑا۔ حرکت قلب بند ہونے پر خاتون جہان فانی سے رخصت ہوگئیں۔

Watch Live Public News