کامران بنگش مراد سعید پناہ کیس سمیت دیگر الزامات سے بری

کامران بنگش مراد سعید پناہ کیس سمیت دیگر الزامات سے بری
کیپشن: کامران بنگش مراد سعید پناہ کیس سمیت دیگر الزامات سے بری

ویب ڈیسک: عدالت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما کامران بنگش کو مراد سعید پناہ کیس سمیت دیگر الزامات سے بری کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق عدالت نے پولیس پر حملے اور فائرنگ کے الزامات ثابت نہ ہونے پر کامران بنگش کو بری کردیا ہے۔

اپنی رہائی پر بات کرتے ہوئے پی ٹی آئی رہنما نے کہا کہ جھوٹے مقدمات ہمارا حوصلہ توڑ نہیں سکتے، 18ویں کیس میں بھی بری ہوا ہوں۔ انہوں نے مزید کہا کہ بانی کی ہدایت کے مطابق صوبے کی سیاست میں اپنا کردار ادا کرتا رہوں گا۔

Watch Live Public News