سابق وفاقی وزیر سمیرا ملک کی والدہ انتقال کر گئیں

سابق وفاقی وزیر سمیرا ملک کی والدہ انتقال کر گئیں
کیپشن: سابق وفاقی وزیر سمیرا ملک کی والدہ انتقال کر گئیں

ویب ڈیسک: سابق وفاقی وزیر سمیرا ملک کی والدہ انتقال کر گئی ہیں۔

اہلخانہ کے مطابق مرحومہ کی نمازِ جنازہ آج شام ساڑھے 5 بجے کالا باغ قلعہ میں ادا کی جائے گی۔

Watch Live Public News