(ویب ڈیسک ) پاکستان رینجرز (پنجاب) کا نارووال کے سیلاب متاثرہ علاقوں میں ریسکیو آپریشن جار ہے۔
تفصیلات کے مطابق نارووال کے علاقے سکروڑ سے 60 افراد کو محفوظ مقام پر منتقل کیا گیا۔
پنجاب رینجرز کے جوان ٹریکٹر ٹرالیوں سمیت سیلابی ریلے میں پھنسے افراد کے انخلا میں مصروف رہے۔ پنجاب رینجرز سول انتظامیہ سے مسلسل رابطے میں ہے اور امدادی سرگرمیاں جاری ہیں ۔